لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
121امام جماعت نماز ميں کيا نيت کرے؟ جماعت کى نيت کرے يا فراديٰ کي؟download-disicon-7
122امام خمينى (رہ) کے انتقال کے بعد ميرا خيال يہ تھا کہ ان کے فتويٰ کے مطابق ميت کى تقليد پر باقى رہنا جائز نہيں ہے لہذا ميں نے زندہ مجتہد کى تقليد کرلي، کيا اب دوبارہ ميرے لئے امام خمينى (رہ) کى تقليد کى ...download-disicon-7
123امام خمينى (رہ) کے فتويٰ کے مطابق مرجع تقليد کے لئے واجب ہے کہ وہ احکام عبادات و معاملات کا علم رکھنے کے علاوہ سياسي، اقتصادي، فوجى، سماجى اور قيادت و رہبرى کے امور سے بھى آگاہ ہو۔ پہلے ہم امام خمينى (رہ) ...download-disicon-7
124امام خمينى کى توضيح المسائل (مسئلہ نمبر ۱۴۷) ميں آيا ہے: "نجاست و طہارت کے بارے ميں مميز بچے کى بات پر اس وقت تک اعتبار نہيں کيا جائےگا جب تک وہ بالغ نہ ہوجائے"۔ اس فتويٰ کى پابندى بڑى مشقت کا باعث ہے ...download-disicon-7
125امام خمينى کى توضيح المسائل کے باب "نماز مسافر" ،"ساتويں شرط" ميں آيا ہے: "ڈرائيور پر واجب ہے کہ پہلے سفر کے بعد پورى نماز پڑھے، ليکن پہلے سفر ميں اس کى نماز قصر ہے خواہ سفر طويل ہى کيوں نہ ہو" تو کيا ..download-disicon-7
126امام خمينى کے (اس) فتويٰ کے پيش نظر کہ جب آٹھ فرسخ (45 کلوميٹر) کا سفر کرے تو نماز قصر پڑھنا اور روزہ نہ رکھنا واجب ہے، اگر جانے کا راستہ چار فرسخ سے کم ہو ليکن واپسى پر (سوارى نہ ملنے يا راستے کى مشکلات ...download-disicon-7
127امام خمينى، آپ اور بعض ديگر فقہا کى رائے کے مطابق کہ خمس کا معاملہ ولى فقيہ کے اختيار ميں ہے غير ولى فقيہ کو خمس دينے کا کيا حکم ہے ؟download-disicon-7
128امانتdownload-disicon-0
129امانتdownload-disicon-7
130امر بالمعروفdownload-disicon-0
131امريکى لباس پہننے کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
132امريکى مصنوعات کى خريد و فروخت کا کيا حکم ہے؟ کيا مغربى ممالک جيسے فرانس، برطانيہ سب کا حکم يہى ہے؟ کيا يہ حکم ايران کے لئے ہے يا تمام ممالک کے لئے؟download-disicon-7
133امريکہ يا کينيڈا کى شہريت لينے کے بعد کيا مسلمان وہاں کى فوج يا پوليس ميں شامل ہو سکتا ہے؟ اور کيا حکومت کے دفاتر جيسے بلديہ اور دوسرے دفاتر جو کہ حکومت کے تابع ہيں ان ميں نوکرى کرسکتا ہے؟download-disicon-7
134ان اشياء کا کيا حکم ہے جنہيں شہيد کے دوست شہيد کى اولاد کے لئے تحفے کے طور پر لاتے ہيں؟ کيا مذکورہ اشياء شہيد کے چھوٹے بچوں کے مال کا حصہ قرار پائيں گي؟download-disicon-7
135ان تحائف، پيسوں اور کھانے پينے کى چيزوں کا کيا حکم ہے جنہيں دفاتر سے رجوع کرنے والے افراد حکومت کے کارندوں کو اپنى رضا اور خوشى سے ديتے ہيں؟ اور اس مال کا کيا حکم ہے جو عملہ کو رشوت کے طور پر ديا جاتا ...download-disicon-7
136ان سپاہيوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو يہ جانتے ہيں کہ وہ دس دن سے زائد ايک جگہ قيام کريں گے، ليکن اس کا اختيار خود ان کے ہاتھ ميں نہيں ہے؟ اميد ہے امام خمينى کا فتويٰ بھى بيان فرمائيں گے؟download-disicon-7
137ان سپاہيوں کے روزے اور نماز کا کيا حکم ہے جو فوج يا پاسداران انقلاب ميں شامل ہيں اور جو دس دن سے زيادہ چھاؤنيوں ميں اور دس دن سے زيادہ سرحدى علاقوں ميں رہتے ہيں؟ برائے مہربانى امام خميني (رہ) کا فتويٰ ...download-disicon-7
138ان لوگوں کى ذمہ دارى کيا ہے جو ايسے کارخانوں اور دفاتر ميں ہيں جن کا فائدہ کافر حکومتوں کو پہنچتا ہے اور يہ امر ان کے استحکام کا سبب بنتا ہے؟download-disicon-7
139ان لوگوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو مختلف پارٹيوں اور گروہوں سے تعلق رکھتے ہيں، اور بلا سبب ايک دوسرے سے بغض، حسد اور حتى دشمنى رکھتے ہيں؟download-disicon-7
140ان لوگوں کے روزے اور نماز کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو ايک شہر ميں کام کرنے کے لئے ايک سال سے زائد مدت تک قيام کرتے ہيں يا وہ فوجى جو کسى شہر ميں فوجى خدمت انجام دينے کے لئے ايک يا دو سال قيام کرتے ...download-disicon-7
141ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟download-disicon-7
142ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
143ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟download-disicon-7
144ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
145ان مستحب اعمال، جيسے مستحب نماز يا دعائے توسل اور دوسرى دعاؤں کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو سرکارى اداروں ميں نماز سے پہلے يا بعد ميں يا اثنائے نماز ميں پڑھى جاتى ہيں کہ جن ميں نماز جماعت سے بھى زيادہ ...download-disicon-7
146ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
147ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
148انسان جن چيزوں کو خمس کے سال کے دوران خريدتا ہے اور پھر خمس کا سال مکمل ہونے کے بعد انہيں بيچ ديتا ہے ان کا کيا حکم ہے؟download-disicon-7
149انسان سے (عمدا يا سہوا) تحريک ہونے کے بعد جو رطوبت نکلتي ہے کيا وہ پاک ہے يا نہيں ؟ اور يہ رطوبت مني کا حکم رکھتي ہے يا نہيں ؟download-disicon-7
150انشورنس کمپنى علاج معالجہ کے اخراجات کے سلسلے ميں ميرى مقروض ہے اور طے ہوا ہے کہ آج کل ميں وہ ميرا قرض ادا کرے گى تو کيا انشورنس سے ملنے والى رقم ميں خمس ہے يا نہيں؟download-disicon-7